امریکی سینیٹ میں ہوئی ووٹنگ میں ریپبلکن پارٹی کے سینیٹ رکن جیف سیشنس کو امریکہ کا اگلا اٹارني جنرل منتخب کیا گیا ہے۔100
رکنی سینیٹ میں ہوئی ووٹنگ میں مسٹر سیشنس کو 52 ووٹ ملے۔الباما سے سینیٹ رکن مسٹر سیشنس کوہجرت پر ان کے سخت موقف کے لئے جانا جاتا ہے۔